Noor Ka Khazana Be-Naqaab Kis Ne Dekha,Chishm-e-Mahnaz Ko Kharab Kis Ne Kia Hai



نور کا خزانہ بے نقاب
کس نے دیکھا ہے
چشم_ماہ ناز کو خراب
کس نے دیکھا ہے

اخبار_شر کی سرخیاں
خواہ مخواہ بےزار ہیں
بہشت کسے چاہیے ثواب
کس نے دیکھا ہے

سیس گر جهکا رہے تو
وصل کے میزان میں
سوال کا وجود کیا
جواب کس نے دیکھا ہے

ہم بھی گناہ گار ہیں
تم بهی کہاں پارسا
اب اسی پہ ناز ہے
نایاب کس نے دیکھا ہے

اڑے تو یہ نصیب ہی
ستارہ ہے عقاب ہے
ستارہ ہے جبین میں
عقاب کس نے دیکھا ہے

سماعتوں کی گھنٹیاں
آپ سے مانوس ہیں
آپ ہنس کے بولیے
رباب کس نے دیکھا ہے

رب کے کھیل دیکھیے
اس امر کو چھوڑیے
تعبیر کسے ملتی ہے
خواب کس نے دیکھا ہے

ان کے در پہ بیٹهتے ہی
دل نے فیصلہ دیا
نیاز رہے ذات سے
شباب کس نے دیکھا ہے

رزب نے جب بهی جو لکھا
سب نے برملا کہا
ہمیں یہ زہر راس ہے
عزاب کس نے دیکھا ہے
(رزبؔ تبریز)

نور کا خزانہ بے نقاب
کس نے دیکھا ہے
چشم_ماہ ناز کو خراب
کس نے دیکھا ہے

اخبار_شر کی سرخیاں
خواہ مخواہ بےزار ہیں
بہشت کسے چاہیے ثواب
کس نے دیکھا ہے

سیس گر جهکا رہے تو
وصل کے میزان میں
سوال کا وجود کیا
جواب کس نے دیکھا ہے

ہم بھی گناہ گار ہیں
تم بهی کہاں پارسا
اب اسی پہ ناز ہے
نایاب کس نے دیکھا ہے

اڑے تو یہ نصیب ہی
ستارہ ہے عقاب ہے
ستارہ ہے جبین میں
عقاب کس نے دیکھا ہے

سماعتوں کی گھنٹیاں
آپ سے مانوس ہیں
آپ ہنس کے بولیے
رباب کس نے دیکھا ہے

رب کے کھیل دیکھیے
اس امر کو چھوڑیے
تعبیر کسے ملتی ہے
خواب کس نے دیکھا ہے

ان کے در پہ بیٹهتے ہی
دل نے فیصلہ دیا
نیاز رہے ذات سے
شباب کس نے دیکھا ہے

رزب نے جب بهی جو لکھا
سب نے برملا کہا
ہمیں یہ زہر راس ہے
عزاب کس نے دیکھا ہے
(رزبؔ تبریز)

No comments:

Post a Comment

Featured post

Main tumko bhool jaonga lekin yeh shart hai Gulshan mein chal ke phool se khushbo juda karo

Main tumko bhool jaonga lekin yeh shart hai Gulshan mein chal ke phool se khushbo juda karo