Latest Post
Loading...

Libaas Tan Se Utar Kar

لباس تن سےاتاردینا

کسی کوبانہوں کےہاردینا

پھراسکےجذبوں کوماردینا

اگرمحبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنا مجھے نہیں ہے

گناہ کرنےکاسوچ لینا

حسین پریاں دبوچ لینا

پھراسکی آنکھیں ہی نوچ لینا

اگر محبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنامجھے نہیں

 کسی کولفظوں کےجال دینا

کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا

پھراسکی عزت اچھال دینا

اگر محبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنا مجھےنہیں ہے

اندھیرنگری میں چلتےجانا

حسین کلیاں مسلتے جانا

اور اپنی فطرت پے مسکرانا

اگر محبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنا مجھےنہیں ہے

 

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer