مکیش صاحب کا بترین گیت
مکیش صاحب براھ راست
مکیش صاحب براھ راست
اک دن بک جائے گا ماٹی مول
جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول
دوجے کے ہونٹوں کو دے کر اپنے گیت
کوئی نشانی چھوڑ پِھر دنیا سے دوڑ
انہونی پگ میں کانٹے لاکھ بچھائے
ہونی کو پھر بھیبچھڑا یار ملائے
یہ برھا یہ دوری دو پل کی مجبوری
پھر کوئی دل والا کیوں کیوں گھبرائے
پرمپر دھارا جو مل کر رہتی ہے
تو بھی دھارا بن جا پھر دنیا سے دوڑ
اک دن بک جائے گا
جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول
دوجے کے ہونٹوں کو دے کر اپنے گیت
کوئی نشانی چھوڑ پِھر دنیا سے دوڑ
انہونی پگ میں کانٹے لاکھ بچھائے
ہونی کو پھر بھیبچھڑا یار ملائے
یہ برھا یہ دوری دو پل کی مجبوری
پھر کوئی دل والا کیوں کیوں گھبرائے
پرمپر دھارا جو مل کر رہتی ہے
تو بھی دھارا بن جا پھر دنیا سے دوڑ
اک دن بک جائے گا
No comments:
Post a Comment