شاعر
عبدالحمید عدم
عبدالحمید عدم
بوک کلیات عدم
پیج1630
پیج1630
انتخاب اجڑا دل
سلامت رہو روپ بڑھتا رہے
یے سورج جوانی کا چڑھتا رہے
یے سورج جوانی کا چڑھتا رہے
فقیروں کی بس ہے یہی التجا.
تمہیں دیکھ کر پاپ جھڑتا رہے.
تمہیں دیکھ کر پاپ جھڑتا رہے.
تیری آنکھ سے مۓ ابلتی رہے
میرے جوگ پر رنگ چڑھتا رہے.
بڑے مرتبے کا ہے درویش تو.
عدم تیرا اعزاز بڑھتا رہے
بڑے مرتبے کا ہے درویش تو.
عدم تیرا اعزاز بڑھتا رہے
No comments:
Post a Comment