وقت کے بازار
میں بدنام بھکاری
عشق کے دربار میں
ہر شام بھکاری
میں بدنام بھکاری
عشق کے دربار میں
ہر شام بھکاری
ہونٹ کے لباس
میں طلب سے آشنا
شراب کی تکرار
میں ہر جام بھکاری
تتلیوں کے دیس
میں بے یار و مددگار
پھول کے کردار
میں گلفام بھکاری
ذات_آشنائی کی
تلاش میں مگن
ثواب دید_یار
میں پیغام بھکاری
آس کی ڈگر پہ
پریشان حال سا
خیال کی پکار میں
ہے خام بھکاری
بے لباس سوچوں
سے نبرد آزما
درد کی بھرمار
میں ناکام بھکاری
انارکلی کی طرح
چنوا دیا گیا
رحم کی دیوار
میں گمنام بھکاری
یہ بھی ایک راز ہے
سمجھ سکو اگر
تلوار کی چمکار
میں نیام بھکاری
یوسفی زمانے میں
ہر خوبرو سمیت
زلیخا کی سرکار
میں اصنام بھکاری
مورتی کے روپ
میں ہر سیتا برہنہ
پارسی شاہکار میں
ہر رام بھکاری
لوک کتھا پیار کی
کوئی بھی ہو رزب
کہانیء اوتار میں
انجام بھکاری
رزب تبریز
میں طلب سے آشنا
شراب کی تکرار
میں ہر جام بھکاری
تتلیوں کے دیس
میں بے یار و مددگار
پھول کے کردار
میں گلفام بھکاری
ذات_آشنائی کی
تلاش میں مگن
ثواب دید_یار
میں پیغام بھکاری
آس کی ڈگر پہ
پریشان حال سا
خیال کی پکار میں
ہے خام بھکاری
بے لباس سوچوں
سے نبرد آزما
درد کی بھرمار
میں ناکام بھکاری
انارکلی کی طرح
چنوا دیا گیا
رحم کی دیوار
میں گمنام بھکاری
یہ بھی ایک راز ہے
سمجھ سکو اگر
تلوار کی چمکار
میں نیام بھکاری
یوسفی زمانے میں
ہر خوبرو سمیت
زلیخا کی سرکار
میں اصنام بھکاری
مورتی کے روپ
میں ہر سیتا برہنہ
پارسی شاہکار میں
ہر رام بھکاری
لوک کتھا پیار کی
کوئی بھی ہو رزب
کہانیء اوتار میں
انجام بھکاری
رزب تبریز
No comments:
Post a Comment