یہ شام کی تنہائیاں ، ایسے میں تیرا غم
پریانکا مِترا ( موسیقی شنکر جے کشن
یہ شام کی تنہائیاں ، ایسے میں تیرا غم
پتے کہیں کھڑکے ہوا آئی تو چونکے
پتے کہیں کھڑکے ہوا آئی تو چونکے ہم
یہ شام کی تنہائیاں ایسے میں تیرا غم
جس راھ سے تم آنے کو تھے
جس راھ سے تم آنے کو تھے
اس کے نشاں بھی مٹنے لگے
اس کے نشاں بھی مٹنے لگے
آئے نا تم ، سو سو دفع آئے گئے موسم
آئے نا تم ، سو سو دفع آئے گئے موسم
یہ شام کی تنہائیاں ایسے میں تیرا غم
سینے سے لگا تیری یاد کو
سینے سے لگا تیری یاد کو
روتی رہی میں رات کو
روی رہی میں رات کو
حالت پہ میری چاند تارے رو گئے شبنم
حالت پہ میری چاند تارے رو گئے شبنم
یہ شام کی تنہائیاں ایسے میں تیرا غم
یہ شام کی تنہائیاں ایسے میں تیرا غم
پتے کہیں کھڑکے ہوا آئی تو چونکے ہم
پتے کہیں کھڑکے ہوا آئی تو چونکے ہم
No comments:
Post a Comment