Latest Post
Loading...

Tum Meri Rooh Ki Aawaaz Ho,Tum Buhat Khaas Ho


تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو_!!
جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو_!!
تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو_!!
تمہارے دم سے ہے ستاروں میں گردشوں کو دوام کہکشاؤں کا اک انداز ہو
تم بہت خاص ہو_!!
تمہارے لفظ میری سوچ میں سمائے ہیں
روح کا دلفریب ساز ہو
تم بہت خاص ہو_!!
ماورا ماورا ہو پھر بھی دل میں بستے ہو اک حقیقت بھرا مجاز ہو
تم بہت خاص ہو_!!
تم بہت خاص ہو_!!


0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer