تم دعا ہو،تو
مانگتے ہیں تمہیں
تم ہو خواہش
تو روزکرتے ہیں
اگرہواہو،تو
اپنےسینے میں
سانس در سانس
تم کو بھرتے ہیں
تم کوئی سوچ ہو،تو
تم کو سوچتے ہیں
ہونظارا کوئی تو
دیکھتے ہیں
زندگی ہو،تو
آو ......جیتے ہیں
روگ ہو تم،تو
روح میں پل جاو
عشق ہو،تو
جنوں میں ڈھل جاو
اگر گمان ہو،تو
یقین بن جاو
تم میرے ہم نشین بن جاو....!!!!؟
مانگتے ہیں تمہیں
تم ہو خواہش
تو روزکرتے ہیں
اگرہواہو،تو
اپنےسینے میں
سانس در سانس
تم کو بھرتے ہیں
تم کوئی سوچ ہو،تو
تم کو سوچتے ہیں
ہونظارا کوئی تو
دیکھتے ہیں
زندگی ہو،تو
آو ......جیتے ہیں
روگ ہو تم،تو
روح میں پل جاو
عشق ہو،تو
جنوں میں ڈھل جاو
اگر گمان ہو،تو
یقین بن جاو
تم میرے ہم نشین بن جاو....!!!!؟
No comments:
Post a Comment