شاعر حسرت موہانی
بک کلیات حسرت صفحہ 400
13/03/1943 کو قلی بازار کانپور کے مشاعرہ میں پیش کی
آپ حضرات کی نظر کرتی ہوں
بک کلیات حسرت صفحہ 400
13/03/1943 کو قلی بازار کانپور کے مشاعرہ میں پیش کی
آپ حضرات کی نظر کرتی ہوں
انتخاب
عروسہ ایمان
عروسہ ایمان
نہ مرنے کی باتیں نہ جینے کی باتیں
کرو ہم صفیرو مدینے کی باتیں
علی باب ۓ علم اس سے ٹھہرے کہ ان کو
نبی نے بتائی تھیں سینے کی باتیں
شریعت ہوئی نردبان ۓ حقیقت
یے ہیں بام ۓ عرفان کے زینے کی باتیں
مٹاۓ محبت نے سب عیب اب یاں
نہ بغض و حسد نہ کینے کی باتیں
بڑا چور ہے نفس ۓ امارہ حسرت
نہ سننا کبھی اس کمینے کی باتیں
کرو ہم صفیرو مدینے کی باتیں
علی باب ۓ علم اس سے ٹھہرے کہ ان کو
نبی نے بتائی تھیں سینے کی باتیں
شریعت ہوئی نردبان ۓ حقیقت
یے ہیں بام ۓ عرفان کے زینے کی باتیں
مٹاۓ محبت نے سب عیب اب یاں
نہ بغض و حسد نہ کینے کی باتیں
بڑا چور ہے نفس ۓ امارہ حسرت
نہ سننا کبھی اس کمینے کی باتیں
No comments:
Post a Comment