الوداع الوداع الوداع ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
تیرے آنے سے دن معتبر تھے
نور میں ڈوبے شام سحر تھے
یہ سماں نوری تجھ سے ملا ہے
نور میں ڈوبے شام سحر تھے
یہ سماں نوری تجھ سے ملا ہے
ماہ۔رمضان بس الوداع ہے
سحری افطاری قرآت ترواویح
اور آذانیں نمازیں و تسبیح
یہ سمان نوری تجھ سے ملا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
رحمتوں کا تا تو پیغام لایا
برکتون کا تو انعام لایا
رتبہ اعلی افضل تیرایے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
جام رحمت کے تونے پلائے
گل مرادوں کے تونے کھلائے
توجدا ہم سب اب ہو رہا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
ہم کو بے کل تو پائے گا تب تک
گر رہے زندہ اگلے برس تک
پھر ملیں گے جو حکم خدا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
چل دیا ہے جو تو رب کی جانب
اہل ایماں کے پر نم ہیں قلب
قلب عشرت غم سے بھرا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
الوداع الوداع الوداع ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
سحری افطاری قرآت ترواویح
اور آذانیں نمازیں و تسبیح
یہ سمان نوری تجھ سے ملا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
رحمتوں کا تا تو پیغام لایا
برکتون کا تو انعام لایا
رتبہ اعلی افضل تیرایے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
جام رحمت کے تونے پلائے
گل مرادوں کے تونے کھلائے
توجدا ہم سب اب ہو رہا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
ہم کو بے کل تو پائے گا تب تک
گر رہے زندہ اگلے برس تک
پھر ملیں گے جو حکم خدا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
چل دیا ہے جو تو رب کی جانب
اہل ایماں کے پر نم ہیں قلب
قلب عشرت غم سے بھرا ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
الوداع الوداع الوداع ہے
ماہ رمضان بس الوداع ہے
No comments:
Post a Comment