Main Beqarar Hon , Tujh Ko Qarar Mil Jaye Khuda Kare Ke Tujhe Tera Piyar Mil Jaye
میں بیقرار ہوں، تجھ کو قرار مل جائے
خدا کرے کے تجھے تیرا پیار مل جائے
Main Beqarar Hon , Tujh Ko Qarar Mil Jaye
Khuda Kare Ke Tujhe Tera Piyar Mil Jaye
میرے لیے ہیں تیری بے رخی کے خار بہت
کسی کی بانہوں کاتجھ کو بھی _ ہار مل جائے
شب وصال کی اس دل کو آرزو بھی نہیں
میری وفا کو تیرا اعتبار مل جائے
ذرا سی دیر میں نکلوں غمِ جدائی سے
ذرا سا وقت مجھے خوشگوار مل جائے
یہ سوچ کر کئی دریا عبور کرتے گئے
گنوا دیا جسے، دریا کے پار مل جائے
بجھا دیا ہوں، میں یہ بات جانتا ہوں مگر
دعا کرو مجھے کوئی مزار مل جائے

Comments
Post a Comment