Latest Post
Loading...

Husn Ko Chaand Jawani Ko Kanwal Kehte Hain,Us Ki Soorat Nazar Aaye To Ghazal Kehte Hain

 

شاعر قتیل شفائی

سنگر سلیم رضا

انتخاب عروسہ ایمان

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں

اس کی صورت نظر آۓ تو غزل کہتے ہیں

اف وہ مر مر سے تراشا ھوا شفاف بدن

دیکھنے والے جسے تاج محل کہتے ہیں

وہ تیرے حسن کی قیمت سے نہی ہے واقف

پنکھڑی کو جو تیرے لب کا بدل کہتے ہیں

پڑ گئ پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا.

ہم تو اس کو بھی تیری زلف کا بل کہتے ہیں

 

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer