Tere Ishq Ki Parh Gai Maar Piya,Main Roi Zaar-O-Zaar Piya
تیرے عشق کی پڑھ گئی مار پیا
میں روئی زار و زار پیا
تو دل لے کے دکھ دیتا ہے
یہ کیسا ہے بیوپار پیا
میں دھول فقط تیرے قدموں کی
تو من کا ہے اوتار پیا
تو قدم زمیں پہ رکھے تو
ہو سینے میں جنھکار پیا
میں پیاس ہوں جیسے صحرا کی
تو چشمہ ٹھنڈا ٹھار پیا
مجھے عشق اڑائے پھرتا ہے
اس پار کبھی اسُ پار پیا
کس چال سے تو نے باندھا ہے
میں بھول گئی سب وار پیا
میں روئی زار و زار پیا
تو دل لے کے دکھ دیتا ہے
یہ کیسا ہے بیوپار پیا
میں دھول فقط تیرے قدموں کی
تو من کا ہے اوتار پیا
تو قدم زمیں پہ رکھے تو
ہو سینے میں جنھکار پیا
میں پیاس ہوں جیسے صحرا کی
تو چشمہ ٹھنڈا ٹھار پیا
مجھے عشق اڑائے پھرتا ہے
اس پار کبھی اسُ پار پیا
کس چال سے تو نے باندھا ہے
میں بھول گئی سب وار پیا
Comments
Post a Comment