Jab Sehar Chup Ho Hansa Lo Hum Ko Jab Andhera Ho Jala Lo Hum Ko
شاعر ڈاکٹر بشیر بدر
بک امیج صفحہ 100
بک امیج صفحہ 100
انتخاب
عروسہ ایمان
عروسہ ایمان
جب سحر چپ ہو ہنسالو ہم کو
جب اندھیرا ہو جلا لو ہم کو
ہم حقیقت ہیں نظر آتے ہیں
داستانوں میں چھپالو ہم کو
دن نہ پا جاۓ کہیں شب کا راز
صبح سے پہلے اٹھالو ہم کو
ہم زمانے کے ستاۓ ہیں بہت
اپنے سینے سے لگالو ہم کو
وقت کے ہونٹ ہمیں چھولیں گے
ان کہے بول ہیں گالو ہم کو
.
.
جب اندھیرا ہو جلا لو ہم کو
ہم حقیقت ہیں نظر آتے ہیں
داستانوں میں چھپالو ہم کو
دن نہ پا جاۓ کہیں شب کا راز
صبح سے پہلے اٹھالو ہم کو
ہم زمانے کے ستاۓ ہیں بہت
اپنے سینے سے لگالو ہم کو
وقت کے ہونٹ ہمیں چھولیں گے
ان کہے بول ہیں گالو ہم کو
.
.
Comments
Post a Comment