Teri Ghutti Mein Shamil Hai,Nahata Dekh Ke Insaan Faqat Barood Ban Jana (Dahshat Gard K Naam)
!!!!!! بنام_دہشت گرد !!!!!!
تیری گهٹی میں شامل
ہے
نہتا دیکھ کے انساں
فقط
بارود بن جانا
تو
لامزہب سی مٹی
ہے
تجهے کیا ہوش کے
ناخن
کہ سب وحشی درندوں
میں
فقط گهس بیٹهیا ہے
تو
مگر
اے نار کے باسی
یہ میرا دیس ہے جس
میں
ہزاروں ڈهلتی شمعوں
کے
کروڑوں استعارے
ہیں
یہ اجل_مشت_وحشت
کے
بافضل_باریء تعالی
سبهی
غیبی اشارے ہیں
تو
ان پہ آنکھ مت رکهیو !
تیرے
بارود کی بو سے
یہ
نیّر اور چمکیں گے
تو
اس علمی قبیلے سے
بهلا
کیا خاک واقف ہے ... ؟؟؟
انہیں
کمزور مت کہیو !
دہر
میں مثل_ثرّیا
یہ
شملے نیل دیتے ہیں
کہ
اپنے قمری منتر سے
یہ
دشمن کیل دیتے ہیں
رزب تبریز
Black Day March, 27 , 2016
Comments
Post a Comment