Hijar Ki Shab Ka Kisi Ism Me Katna Mushkil
ہجر کی شب کا کسی اِسم میں کٹنا مشکل
چاند پورا ہے تو پھر درد کا گھٹنا مشکل
چاند پورا ہے تو پھر درد کا گھٹنا مشکل
موجہءِ خواب ہے وہ ، اُس کے ٹھکانے معلوم
اب گیا ہے تو یہ سمجھو کہ پلٹنا مشکل
اب گیا ہے تو یہ سمجھو کہ پلٹنا مشکل
جن درختوں کی جڑیں دل میں اُتر جاتی ہیں
اُن کا آندھی کی درانتی سے بھی کٹنا مشکل
قوتِ غم ہے جو اِس طرح سنبھالے ہے مجھے
ورنہ بکھروں کسی لمحے تو سمٹنا مشکل
پروین شاکر
اُن کا آندھی کی درانتی سے بھی کٹنا مشکل
قوتِ غم ہے جو اِس طرح سنبھالے ہے مجھے
ورنہ بکھروں کسی لمحے تو سمٹنا مشکل
پروین شاکر
Comments
Post a Comment