Jab Hawa Shab Ko Badalty Hoi Pehlo Aai,Mudaton Apne Badan Se Teri Khushbo Aai
جب ہوا شب کو بدلتی ہؤی پہلو آئ
مدتوں اپنے بدن سے تیری خشبو آئ
میرے نغمات کی تقدیر نہ پہںچے تجھ تک
میری فریاد کی قسمت کہ تجھے چھو آئ
اپنے سینے پہ لۓ پھرتی ہیں ہر شخس کا بوجھ
اب تو ان راہگزاروں میں میری خو آۓ
یوں امڈ آئ کوئ یاد میری آںکھوں میں
چاندنی جیسے نہانے کولب جو آۓ
مژدہ اے دل کسی پہلو تو قرار آ ہی گیا
منزل دار کٹی ساعت گیسو آئ
مصطفی' زیدی
مدتوں اپنے بدن سے تیری خشبو آئ
میرے نغمات کی تقدیر نہ پہںچے تجھ تک
میری فریاد کی قسمت کہ تجھے چھو آئ
اپنے سینے پہ لۓ پھرتی ہیں ہر شخس کا بوجھ
اب تو ان راہگزاروں میں میری خو آۓ
یوں امڈ آئ کوئ یاد میری آںکھوں میں
چاندنی جیسے نہانے کولب جو آۓ
مژدہ اے دل کسی پہلو تو قرار آ ہی گیا
منزل دار کٹی ساعت گیسو آئ
مصطفی' زیدی
Comments
Post a Comment