Tere Bin Nazam
"نظم"
"تیرے بِن"
سنو جاناں
مجھے جو یہ گمان ہے کہ
تیرے بِن
جو میں یہ جِی رہا ہوں
ذرا
دیکھ لے آکے
واقعی
میں جِی رہا ہوں نا. ؟
سچ کہوں تو
تجھ سے دوری
اور جدائی سے
ہوا تو کچھ نہیں ہے
ہاں بس صرف
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
اور ہونٹوں پے
چپ کی مُھر لگ گئی ہے
شیخ اسلم آزاد
Comments
Post a Comment