Dua Me Aj Bad-Dua Bhi Hai
دعا میں آج بد دعا بھی ہے
جانے کیا مصلحت خدا کی ہے
شام کو دیکھ کر یقیں آیا
ہم نے انسانیت بھلا دی ہے
مانا فرعون بھی ہے لوٹ آیا
میری چپ نے بھی انکی جاں لی ہے
کیوں نہ بے حس ہو مسلماں حاکم
عیش و عشرت میں جب پناہ لی ہے
خونِ معصوم رنگ لائے گا
گر ہے شیطاں تو اک خدا بھی ہے
اور اب دیر ناں خدایا کر
ظلم نے خود تجھے صدا دی ہے
اتباف ابرک
جانے کیا مصلحت خدا کی ہے
شام کو دیکھ کر یقیں آیا
ہم نے انسانیت بھلا دی ہے
مانا فرعون بھی ہے لوٹ آیا
میری چپ نے بھی انکی جاں لی ہے
کیوں نہ بے حس ہو مسلماں حاکم
عیش و عشرت میں جب پناہ لی ہے
خونِ معصوم رنگ لائے گا
گر ہے شیطاں تو اک خدا بھی ہے
اور اب دیر ناں خدایا کر
ظلم نے خود تجھے صدا دی ہے
اتباف ابرک
Comments
Post a Comment