Suna Hoga Buhat Tum Ne Kahein Aankhon Ke Rim Jhim Ka Kahein Palkon Ki Shabnam Ka
Suna Hoga Buhat Tum Ne
Kahein Aankhon Ke Rim Jhim Ka
Kahein Palkon Ki Shabnam Ka
سنا ھو گا بہت تم نے
کہیں آنکھوں کی رم جھم کا
کہیں پلکوں کی شبنم کا
پڑھا ھو گا بہت تم نے
کہیں لہجے کی بارش کا
کہیں ساغر کے آنسو کا
مگر تم نے میرے ہمدم
کہیں دیکھے ؟؟ کہیں پرکھے ؟؟ کسی تحریر کے آنسو ؟؟
مجھے تیری جُدائی نے، یہی معراج بخشی ھے
کہ میں جو لفظ لکھتا ھوں
وہ سارے لفظ روتے ھیں
کہ میں جو حرف بُنتا ھوں
وہ سارے بَین کرتے ھیں
میرے سنگِ جُدائی میں،
میرے الفاظ مرتے ہیں
سبھی تعریف کرتے ھیں میری تحریر کی لیکن
کبھی کوئی نہیں سُنتا، میرے الفاظ کی سسکی
فلک بھی جو ھلا ڈالے
میرے لفظوں میں ھیں شامل، اُسی تاثیر کے آنسو !!! کبھی دیکھو میرے ہمدم
میری تحریر کے آنسو
کہیں آنکھوں کی رم جھم کا
کہیں پلکوں کی شبنم کا
پڑھا ھو گا بہت تم نے
کہیں لہجے کی بارش کا
کہیں ساغر کے آنسو کا
مگر تم نے میرے ہمدم
کہیں دیکھے ؟؟ کہیں پرکھے ؟؟ کسی تحریر کے آنسو ؟؟
مجھے تیری جُدائی نے، یہی معراج بخشی ھے
کہ میں جو لفظ لکھتا ھوں
وہ سارے لفظ روتے ھیں
کہ میں جو حرف بُنتا ھوں
وہ سارے بَین کرتے ھیں
میرے سنگِ جُدائی میں،
میرے الفاظ مرتے ہیں
سبھی تعریف کرتے ھیں میری تحریر کی لیکن
کبھی کوئی نہیں سُنتا، میرے الفاظ کی سسکی
فلک بھی جو ھلا ڈالے
میرے لفظوں میں ھیں شامل، اُسی تاثیر کے آنسو !!! کبھی دیکھو میرے ہمدم
میری تحریر کے آنسو
Comments
Post a Comment