Qalam Utyty Hain Na Khayaal Uthty Hain Tumhari Justjo Mein Sawaal Uthty Hain
راشد دیدار کا تعلق تربت بلوچستان سے ہے شاعری ایسی کہ پڑھنے والا دنگ رہے
کہا جاتا ہے کمال صلاحیتوں کا مالک اپنی مدہوش زندگی میں ایک مجنوں ہے جس کی لیلا اس کی شاعری میں قید ہے
Poet:Rashid Deedar from Turbat Balochistan
قلم اُٹھتے ہیں نہ خیال اٹھتے ہیں
تمہاری جستجو میں سوال اٹھتے ہیں
اگر کوئ مصیبت اس غریب دل پہ آئے
ننگے پاؤں کے ساتھ موال (ملنگ) اٹھتے ہیں
جب چاند ستارے اور سورج سجدے میں پڑتے ہیں
اندھیری راتوں میں بےمثال اٹھتے ہیں
مُردوں کے گناہ جل کے راکھ ہو جاتے ہیں
ضعیف دلوں کے ساتھ بلال اٹھتے ہیں
شے (مرید)اور ھانُل مل گئے ہیں
موسیقی کے ساتھ دھمال اٹھتے ہیں
اندھیری رات اور مکان اندھیرا
کس طرح اچھے خیال اٹھتے ہیں
یہ گواہی کس نے دی ہے دیدار!
عید کے دن شمال (شمالی ہوائیں ) اٹھتے ہیں
راشد دیدار

Comments
Post a Comment