About Atbaf Abrak


Image may contain: one or more people and text
Image may contain: 1 person, beard, glasses and close-up

اک سوال مختلف الفاظ میں بار بار پوچھا گیا
اتباف ابرک کون ہے۔۔۔اس کا تعارف چاہئے۔۔۔
ہر بار یہی جواب دیا کہ جو لکھتا ہوں۔۔۔
وہی میں ہوں۔۔۔ وہی میرا تعارف ہے
خیال تھا یہی جواب کافی ہے اور آپ میرے لکھے سے ہی مجھے پہچاننے لگیں گے
ایسا کسی حد تک ہوا بھی لیکن درمیان میں ایک اور مسئلہ درپیش آ گیا
جو آہستہ آہستہ سنگین ہوتا چلا گیا
مختلف حضرات اتباف ابرک بن کر فیس بک پر اپنی فیک آئی ڈیز بنا کر لوگوں سے رابطہ کرنے لگے
اور ظاہر ہیں ان رابطوں کا عمومی شکار خواتین ہی تھیں
کسی اتباف ابرک صاحب نے لکھا اپنی آواز میں اپ لوڈ کرنا شروع کر دیا
تو کسی نے فیس بک پر لائیو سوالوں کے جواب دینے شروع کر دئے
پھر ایک اتباف ابرک صاحب کا پتہ چلا کہ وہ کوئی مشاعرہ بھی پڑہ آئے ہیں
خیال تھا کہ یہ سلسلہ آہستہ آہستہ تھم جائے گا
لیکن میرے اکثر خیالات کی طرح میرا یہ خیال بھی غلط ثابت ہوا
خواتین کی شکایات میں روز بروز اضافہ ہوتا گیا
مجھے اکثر انباکس میں تصاویر بھیج کر پوچھا جانے لگا کہ یہ آپ ہیں
جو ظاہر ہے میں نہیں ہوتا تھا
بڑھتی ہو شکایات اور کسی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کیلئے
اپنا فیس بک/ انسٹاگرام اور ٹویٹر اکاونٹ شروع اور پوسٹ کر رہا ہوں
جہاں آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
ان تینوں کے علاوہ میرا کوئی اکاونٹ نہیں اور اگر ہے تو وہ فیک ہے۔۔۔۔۔
فیس بک انسٹاگرام اور ٹوئٹر کا لنک پہلے کم۔ٹ میں موجود ہے
آفتاب اکبر

Comments

Popular posts from this blog

Mujh Se Meri Umar Ka Khasara Poochtay Hein Ya'ani Log Mujh Se Tumhara Poochtay Hein

Ik Main Pheeki Chaah Naein Peenda Doja Thandi Chaah Naein Peenda

Wo mujh ko dastiyaab bari dair tak raha Main uska intkhaab bari dair tak raha