Main Ne Deikha Tha Unn Dinnon Mein Ussey Jab Woh Khiltey Gulaab Jaisa Tha
میں نے دیکھا تھا اُن دِنوں اُسے
جب وُہ کھِلتے گُلاب جیسا تھا
اُس کی پَلکوں سے نِیند چھَنتی تھی
اُس کا لِہجہ شراب َجیسا تھا
اُس کی زُلفوں سے بھِیگتی تھی گھَٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جَیسَا تھَا
لوگ پَڑھتے تھے خال و خَد اُس کے
وُہ آد ب کِی کِتاب جَیسا تھا
جب وُہ کھِلتے گُلاب جیسا تھا
اُس کی پَلکوں سے نِیند چھَنتی تھی
اُس کا لِہجہ شراب َجیسا تھا
اُس کی زُلفوں سے بھِیگتی تھی گھَٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جَیسَا تھَا
لوگ پَڑھتے تھے خال و خَد اُس کے
وُہ آد ب کِی کِتاب جَیسا تھا
بولتا تھا زُبان خُوشبُو کی
لوگ سُنتے تھے دَھڑ کنوں میں اُسے
اُس کے میرے مِلاپ میں حائل
آب تو صَدیوں بَھرا زَمانہ ہے
آب تو یُوں ہے کہ حال آپنا بھِی
دَشتِ ہِجراں کی شام جیسا ہے
کیا خَبر اِن دِنوں وُہ کیسا ہے ؟
لوگ سُنتے تھے دَھڑ کنوں میں اُسے
اُس کے میرے مِلاپ میں حائل
آب تو صَدیوں بَھرا زَمانہ ہے
آب تو یُوں ہے کہ حال آپنا بھِی
دَشتِ ہِجراں کی شام جیسا ہے
کیا خَبر اِن دِنوں وُہ کیسا ہے ؟
Comments
Post a Comment