Jo Haq Se Kare Door Woh Tadbeer Bhi Fitna Aolaad Bhi , Ajdad Bhi , Jageer Bhi Fitna
عزیزانِ گرامی قدر السلام علیکم
آپ کے علم میں ہے کہ انٹرنیٹ پر کئی معروف اشعار غلط تخلیقی حوالہ جات کے ساتھ موجود ہیں ہماری ٹیم نے اس حوالے سے اپنی استعداد کے مطابق تحقیق کا بیڑا اٹھایا ہے ہماری کوشش ہے کہ حق بحقدار رسید کے مصداق اردو شاعری آپ احباب تک اس کے درست حوالوں کے ساتھ پہنچائیں
اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر ہم ایک زبان زدِ عام رباعی
جو حق سے کرے دور وہ تدبیر بھی فتنہ
اولاد بھی ، اجداد بھی ، جاگیر بھی فتنہ
Jo Haq Se Kare Door Woh Tadbeer Bhi Fitna

Aolaad Bhi , Ajdad Bhi , Jageer Bhi Fitna
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر تو کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
Na-Haq Ke Liye Uthay Tou Shamsheer Bhio Fitna
Shamsheer Tou Kia Na'ara e Takbeer Bhi Titna
یہ رباعی انٹر نیٹ اور دیگر کئی جگہوں پر علامہ اقبال سے منسوب کیا جاتا ہے جبکہ اس کے خالق سوائے مادھو پور ، راجستھان ، بھارت کے شاعر سرفراز بزمی فلاحی صاحب ہیں جن کی 1993 میں شائع ہونے والی کتاب میں یہ رباعی موجود ہے
تحقیق و تحریر: جناب آزر جمال صاحب
Comments
Post a Comment