Mauj e Bahaar Me Kia Rakha Hai Gul Aur Khaar Me Kia Rakha Hai
موجِ بہار میں کیا رکھا ہے؟
گُل اور خار میں کیا رکھا ہے؟
جاتے ہو بازار کی جانب
پر بازار میں کیا رکھا ہے؟
گھر بنتا ہے گھر والوں سے
در دیوار میں کیا رکھا ہے؟
ماں سے بہتر کون یہ جانے؟
ماں کے پیار میں کیا رکھا ہے
جھکتے ہو دربار پہ جا کے
پر دربار میں کیا رکھا ہے
اب میں سب کچھ جان چکا ہوں
اب اِسرار میں کیا رکھا ہے؟
گُل اور خار میں کیا رکھا ہے؟
جاتے ہو بازار کی جانب
پر بازار میں کیا رکھا ہے؟
گھر بنتا ہے گھر والوں سے
در دیوار میں کیا رکھا ہے؟
ماں سے بہتر کون یہ جانے؟
ماں کے پیار میں کیا رکھا ہے
جھکتے ہو دربار پہ جا کے
پر دربار میں کیا رکھا ہے
اب میں سب کچھ جان چکا ہوں
اب اِسرار میں کیا رکھا ہے؟
شہریار جمیل
Comments
Post a Comment