Buhat Hi Maan Hai Tum Par Suno Paas Wafa Rakhna
بہت ہی مان ہے تم پر
سنو پاس وفا رکھنا
سبھی سے تم ملو لیکن
زرا سا فاضلہ رکھنا
بچھڑ جانا بھی پڑھتا ہے
زرا سا حوصلہ رکھنا
وہ سارے وصل کے لمحے
تم آنکھوں میں سجا کے رکھنا
ابھی امکان باقی ہے
ابھی لب پر دعا رکھنا
بہت نایاب ہے دیکھوں
سب سے جدا رکھنا
Comments
Post a Comment