Yeh Na Kehna Keh Mera Saath Nahi De Sakty Tum Museebat Mein Bahany Se Alag Ho Jana
یہ نہ کہنا کہ مرا ساتھ نہیں دے سکتے
تم مصیبت میں بہانے سے الگ ہو جانا
عام لوگوں میں تمھارے لیے لوٹ آیا ہوں
اب کہیں تم نہ زمانے سے الگ ہو جانا
اجمل سروش
Ajmal Sarosh
یہ نہ کہنا کہ مرا ساتھ نہیں دے سکتے
تم مصیبت میں بہانے سے الگ ہو جانا
عام لوگوں میں تمھارے لیے لوٹ آیا ہوں
اب کہیں تم نہ زمانے سے الگ ہو جانا
اجمل سروش
Ajmal Sarosh
Comments
Post a Comment