Main Maghroor See Larki Hon Auron Se Kehte Suna Hai Main Anaparast Hon
میں مغرور سی لڑکی ہوں
اوروں سے کہتے سنا ہے
میں انا پرست ہوں
Main Maghroor See Larki Hon
Auron Se Kehte Suna Hai
Main Anaparast Hon
ہاں، میں مغرور ہوں
میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی
میں دل میں بات نہیں رکھتی
میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا
ہاں
میں اعتراف کرتی ہوں
میں مغرور ہوں

Comments
Post a Comment