Kisi Ke Door Jane Se Akely Muskurane Se Ta'aluq Toot Jane Se Kabhi Aansoo Bahane Se
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
Mujhe Ab Dar Nahi Lagta
کسی کے دور جانے سے اکیلے مسکرانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے کبھی آنسو بہانے سے
Kisi Ke Door Jane Se Akely Muskurane Se
Ta'aluq Toot Jane Se Kabhi Aansoo Bahane Se
اب مجھے ڈر نہیں لگتا
Mujhe Ab Dar Nahi Lagta
نا اس سارے زمانے سے نہ حقیقت سے فسانے سے
کسی کے مان جانے سے کسی کے روٹھ جانے سے
اب مجھے ڈر نہیں لگتا
Mujhe Ab Dar Nahi Lagta
کسی کی نارسائی سے۔ کسی کی پارسائی سے
کسی کو آزمانے سے کسی کے آزمانے سے
اب مجھے ڈر نہیں لگتا
Mujhe Ab Dar Nahi Lagta
کسی کو یاد رکھنے سے کسی کو بھول جانے سے
کسی کی بیوفائی سے کسی دکھ انتہائی سے

Comments
Post a Comment