Tumhari Aankhein Tumhari Ho Kar Lehaz Rakhti Nahi Tumhara
تُمہاری آنکھیں تُمہاری ہوکر
لحاظ رکھتی نہیں تُمہارا
Tumhari Aankhein Tumhari Ho Kar
Lehaz Rakhti Nahi Tumhara
نہ بول کر بھی یہ بولتی ہیں
یہ کھول دیتی ہیں بھید سارا
تُمہاری آنکھیں تُمہاری دُشمن
ہمارا اِس میں قُصور کیا ہے

Comments
Post a Comment