Jo Sukoon Mila Teri Zaat Se Kisi Aur Se Woh Mila Nahi Tu Basa Hai Aankhon Mein Jis Tarah Kisi Aur Se Woh Mila Nahi
جو سکون ملا تیری ذات سے کسی اور سے وہ ملا نہیں
تو بسا ہیں آنکھوں میں جس طرح کسی اور سے وہ ملا نہیں
Jo Sukoon Mila Teri Zaat Se Kisi Aur Se Woh Mila Nahi
Tu Basa Hai Aankhon Mein Jis Tarah Kisi Aur Se Woh Mila Nahi
تو ہوا ہیں جتنا قریب کوئی اور اتنا ہوا نہیں
وہ جو دل میں تیرا مقام ہیں کسی اور کو وہ دیا نہیں
وہ جو رشتہ تجھ سے ہیں بن گیا کسی اور سے وہ بنا نہیں
وہ جو پیار تجھ سے ہوگیا ہیں کسی اور سے وہ ہوا نہیں
وہ راز جو تجھ سے ہیں کہ دیا کسی اور سے وہ کہا نہیں

Comments
Post a Comment