Aisi Khud'dary Werasat Mein Mili Hai Mujh Ko Apne Dukh Ka Bhi Main Izhar Nahi Kar Sakty
ایسی خود داری وراثت میں ملی ہے مجھ کو
اپنے دکھ کا بھی میں اِظہار نہیں کر سکتی
Aisi Khud'dary Werasat Mein Mili Hai Mujh Ko
Apne Dukh Ka Bhi Main Izhar Nahi Kar Sakty
ایک کمزوری ہے میری کہ محبت کے سوا
میں کوئی کام لگا تار نہیں کر سکتی
مسئلہ میرا نہیں، اب مرے پندار کا ہے
خود کو اب میں پس ِ دیوار نہیں کر سکتی

Comments
Post a Comment