Meri Aankhon Peh Marta Tha Meri Baton Peh Hansta Tha
میری آنکھوں پہ مرتا تھا
میری باتوں پہ ہنستا تھا
Meri Aankhon Peh Marta Tha
Meri Baton Peh Hansta Tha
نجانے شخص تھا کیسا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا
مجھے جب بھی وہ ملتا تھا
یہی ہر بار کہتا تھا
سنو گر بھول جاؤں تو
اگر میں روٹھ جاؤں تو
کبھی واپس نہ آؤں تو
بھلا پاؤ گے کیا مجھ کو
یوں ہی ہنستے رہو گے کیا
یوں ہی سجتے رہو گے کیا
یہی باتیں ہیں بس اس کی
یہی یادیں ہیں بس اس کی
مجھے ہے بس پتہ اتنا
مجھے وہ پیار کرتا تھا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا

Comments
Post a Comment