Usay Jane Ki Jaldi Thi Yunhi Baton Hi Baton Mein
اُسے جانے کی جلدی تھی
یونہی باتوں ہی باتوں میں
Usay Jane Ki Jaldi Thi
Yunhi Baton Hi Baton Mein
مجھے اُس نے بتایا تھا
محبت کرنے والے
پیار میں دھوکا نہیں کرتے
کوئی جب بات کرتا ہو
اُسے ٹوکا نہیں کرتے
جسے جانے کی جلدی ہو
اُسے روکا نہیں کرتے
یونہی باتوں ہی باتوں میں
مجھے اب یاد آیا ہے
اُسے جانے کی جلدی تھی
شاہین مفتی
Shaheen Mufty

Comments
Post a Comment