اے پیار تیری پہلی نظر کو سلام
کوشش کر کے دیکھ لیں دریا سارے ندیاں ساری
دل کی لگی نہیں بُجھتی ، بُجھتی ہے ہر چنگاری
سولہ برس کی بالی عمر کو سلام
اے پیار تیری پہلی نظر کو سلام
دل کی لگی نہیں بُجھتی ، بُجھتی ہے ہر چنگاری
سولہ برس کی بالی عمر کو سلام
اے پیار تیری پہلی نظر کو سلام
دُنیا میں سب سے پہلے جس نے یہ دل دِیا
دُنیا کے سب سے پہلے دلبر کو سلام
دِل سے نکلنے والے رستے کا شکریہ
دِل تک پہنچنے والی ڈگر کو سلام
جس میں جوان ہو کر بدنام ہم ہوئے
اُس شہر ، اُس گلی ، اُس گھر سلام
جِس نے ہمیں ملایا ، جِس نے جُدا کیا
اُس وقت، اُس گھڑی، اس ڈگر کو سلام
ملتے رہیں یہاں ہم یہ ہے یہاں لکھا
اِس لِکھاوٹ کی زِیر و زَبر کو سلام
ساحل کی ریت پر یوں لہرا اُٹھا یہ دل
ساگر میں اُٹھنے والی ہر لہر کو سلام
اِن مست گہری گِہری آنکھوں کی جھیل میں
جس نے ہمیں ڈبویا اُس بھنوَر کو سلام
گھونگھٹ کو توڑ کر جو سَر سے سرک گئی
ایسی نگوڑی دھانی چُنر کو سلام
اُلفت کے دشمنوں نے کوشش ہزار کی
پھِر بھی نہیں جھُکی جو اُس نظر کو سلام
اے پیار تیری پہلی نظر کو سلام
********************
گلوکار : لتا منگیشکر
نغمہ نِگار : آنند بخشی
دُنیا کے سب سے پہلے دلبر کو سلام
دِل سے نکلنے والے رستے کا شکریہ
دِل تک پہنچنے والی ڈگر کو سلام
جس میں جوان ہو کر بدنام ہم ہوئے
اُس شہر ، اُس گلی ، اُس گھر سلام
جِس نے ہمیں ملایا ، جِس نے جُدا کیا
اُس وقت، اُس گھڑی، اس ڈگر کو سلام
ملتے رہیں یہاں ہم یہ ہے یہاں لکھا
اِس لِکھاوٹ کی زِیر و زَبر کو سلام
ساحل کی ریت پر یوں لہرا اُٹھا یہ دل
ساگر میں اُٹھنے والی ہر لہر کو سلام
اِن مست گہری گِہری آنکھوں کی جھیل میں
جس نے ہمیں ڈبویا اُس بھنوَر کو سلام
گھونگھٹ کو توڑ کر جو سَر سے سرک گئی
ایسی نگوڑی دھانی چُنر کو سلام
اُلفت کے دشمنوں نے کوشش ہزار کی
پھِر بھی نہیں جھُکی جو اُس نظر کو سلام
اے پیار تیری پہلی نظر کو سلام
********************
گلوکار : لتا منگیشکر
نغمہ نِگار : آنند بخشی
No comments:
Post a Comment