ماں
سنا ہے عید آئی ہے میرے گھر کیوں
نہیں آتی بتا نا ماں یہ آخر کس لئے
ہم سے خفا ہے
ذرا باہر تو دیکھو ماں چلو نہ ماں
یہ دیکھو سب کے بچوں نے نئے کپڑے
خریدے ہیں نئی چوتی بھی پہنی ہے
مگر میں تو ہر عید پہ ایسا ہی رہتا ہوں
نا میری چوتی ہوتی ہے نا میں کپڑے
پہنتا ہوں تو اکثر مجھ سے کہتی ہے
اگلی عید پہ بیٹا تجھے کپڑے بھی لے
دوں گی تیری چوتی بھی لاؤں گی
وه اگلی عید کب آئے گی اتنا تو بتا دے
ماں بتا نا ماں
بتا کیوں رو رہی ہے ماں
یہ کیسی عید ہے یہ جب بھی آتی ہے
تجھے اتنا رولاتی ہے
نہیں لینے مجھے کپڑے نا مجھے کو
جوتی لینی ہے
خدارا اب تو چپ ہو ماں
مجھے اب کچھ نہیں لینا
تجھے تو علم ہے ماں کل سے میں
نے کچھ نہیں کھایا
مجھے تھوڑی سی روٹی دے
مجھے تھوڑی سی روٹی دے
سنا ہے عید آئی ہے میرے گھر کیوں
نہیں آتی بتا نا ماں یہ آخر کس لئے
ہم سے خفا ہے
ذرا باہر تو دیکھو ماں چلو نہ ماں
یہ دیکھو سب کے بچوں نے نئے کپڑے
خریدے ہیں نئی چوتی بھی پہنی ہے
مگر میں تو ہر عید پہ ایسا ہی رہتا ہوں
نا میری چوتی ہوتی ہے نا میں کپڑے
پہنتا ہوں تو اکثر مجھ سے کہتی ہے
اگلی عید پہ بیٹا تجھے کپڑے بھی لے
دوں گی تیری چوتی بھی لاؤں گی
وه اگلی عید کب آئے گی اتنا تو بتا دے
ماں بتا نا ماں
بتا کیوں رو رہی ہے ماں
یہ کیسی عید ہے یہ جب بھی آتی ہے
تجھے اتنا رولاتی ہے
نہیں لینے مجھے کپڑے نا مجھے کو
جوتی لینی ہے
خدارا اب تو چپ ہو ماں
مجھے اب کچھ نہیں لینا
تجھے تو علم ہے ماں کل سے میں
نے کچھ نہیں کھایا
مجھے تھوڑی سی روٹی دے
مجھے تھوڑی سی روٹی دے
No comments:
Post a Comment