Shak Tou Tha Keh Muhabbat Mein Khasare Hongy Yaqeen Na Tha Keh Sare Hi Humare Hongy
شک تو تھا کہ محبت میں خسارے ہوں گے
یقیں نہ تھا کہ سارے ہی ہمارے ہوں گے
امید تھی کہ ہم ان کے سہارے ہوں گے
یقیں نہ تھا کہ وہ تو بیگانے ہوں گے
آرزو تھی کہ وہ ہمارے کنارے ہوں گے
امید نہ تھی کہ غیروں کے سرہانے ہوں گے
تمنا تھی کہ یکجا ہمارے راستے ہوں گے
معلوم نہ تھا کہ وہ تقبر کے مارے ہوں گے
مان تھا ان پر کہ وہ صرف ہمارے ہوں گے
یقیں نہ تھا ہم محض خوابوں کے سہارے ہوں گے
علم تو تھا کہ فاصلے ہمارے ہوں گے
معلوم نہ تھا کہ فیصلے تمہارے ہوں گے
گماں تھا مانی کہ وہ محبت میں پکارے ہوں گے
یقیں نہ تھا کہ یہ صرف ان کے دکھاوے ہوں گے
یقیں نہ تھا کہ سارے ہی ہمارے ہوں گے
امید تھی کہ ہم ان کے سہارے ہوں گے
یقیں نہ تھا کہ وہ تو بیگانے ہوں گے
آرزو تھی کہ وہ ہمارے کنارے ہوں گے
امید نہ تھی کہ غیروں کے سرہانے ہوں گے
تمنا تھی کہ یکجا ہمارے راستے ہوں گے
معلوم نہ تھا کہ وہ تقبر کے مارے ہوں گے
مان تھا ان پر کہ وہ صرف ہمارے ہوں گے
یقیں نہ تھا ہم محض خوابوں کے سہارے ہوں گے
علم تو تھا کہ فاصلے ہمارے ہوں گے
معلوم نہ تھا کہ فیصلے تمہارے ہوں گے
گماں تھا مانی کہ وہ محبت میں پکارے ہوں گے
یقیں نہ تھا کہ یہ صرف ان کے دکھاوے ہوں گے

Comments
Post a Comment