Dastak Toh Badi Baat Hai Tum Jab Se Gaye Ho Is Ghar Ke Dareechon Se Hawa Tak Nahi Aati
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچوں سے ہوا تک نہیں آتی
Dastak Toh Badi Baat Hai Tum Jab Se Gaye Ho
Is Ghar Ke Dareechon Se Hawa Tak Nahi Aati
میں وہ در ہوں جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
میں وہ منزل ہوں جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے
میں وہ سبزا ہوں جسے روند دیا جاتا ہے
میں وہ جنگل ہوں جسے کاٹ دیا جاتا ہے
میں وہ گھر ہوں جسے أباد نہیں کرتا کوئی
میں تو وہ ہوں جسے یاد نہیں کرتا کوئی
خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسا ہے ؟
تو نے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے؟
کون سے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے
آج کل پھر سےتو چپ رہتا ہے سب ٹھیک تو ہے ؟
نامعلوم
Namaloom

Comments
Post a Comment