Hal Dil Pochny Se Kia Hoga Dard Aur Bhi Kuch Hoa Hoga
حال دل پوچھنے سے کیا ہوگا
درد اور بھی کچھ ہوا ہو گا
Hal Dil Pochny Se Kia Hoga
Dard Aur Bhi Kuch Hoa Hoga
تم کنارے سے کھڑے مسکرا دینا
ہم کو آسان ۔۔۔۔ڈوبنا ہو گا
کیا کمی ائے گی زمانے میں
ہم نہ هوں گے ۔۔تو کوئی دوسرا ہوگا
دوریوں نے جنم لیا ۔۔۔۔کیسے
وہ بھی اکثر سوچتا ہوں گا

Comments
Post a Comment