Aazad Qaidi



 آزاد قیدی
"غزل"
یہ سال بھی بھی ایسے گزر گیا
کوئی مل گیا کوئی بچھڑ گیا
کسی کو خدا نے بھیجا دنیا میں
کوئی کُوچ کر کے اُدھر گیا
خوشیاں تھوڑی اور درد بہت
خود چھوڑ یہ آنسو کدھر گیا
کچھ پل خوشیوں کی خیرات ملی
کچھ موتی یادوں کے کر نظر گیا
کوئی وطن میں روزی تلاش کرتا رہا
کوئی چھوڑ کے دیس کر سفر گیا
کچھ بستے گھر بھی یوں ویران ہوئے
کوئی ہوش گوا بیٹھا کوئی کر صبر گیا
اب دعا کرو نیا سال لائے خوشیاں بہت
اب کیا کرنا"آزاد"جو سال گزر گیا سو گزر گیا

No comments:

Post a Comment

Featured post

Main tumko bhool jaonga lekin yeh shart hai Gulshan mein chal ke phool se khushbo juda karo

Main tumko bhool jaonga lekin yeh shart hai Gulshan mein chal ke phool se khushbo juda karo