یا میری منزل بتا یا زندگی کو
چهین لے
جس کے پیچهے غم لگے ہوں اس خوشی کو
چهین لے
آنکھ میں آنسو کہاں رو دوں جو اپنے حال
پر
آگئی جو اپنے غم پر اس ہنسی کو
چهین لے
دے نہیں سکتا اگر آرام کا اک
سانس بهی
پاؤں میرے توڑ دے آوارگی کو
چهین لے
یا میری منزل بتا یا
چهین لے
جس کے پیچهے غم لگے ہوں اس خوشی کو
چهین لے
آنکھ میں آنسو کہاں رو دوں جو اپنے حال
پر
آگئی جو اپنے غم پر اس ہنسی کو
چهین لے
دے نہیں سکتا اگر آرام کا اک
سانس بهی
پاؤں میرے توڑ دے آوارگی کو
چهین لے
یا میری منزل بتا یا
No comments:
Post a Comment