Sukoon Bhi Hai Magar Izterab Kitna Hai Kisi Ko Chahty Rehna Azaab Kitna Hai
سکون بھی ہے مگر اضطراب کتنا ہے
کسی کو چاہتے رہنا عذاب کتنا ہے
Sukoon Bhi Hai Magar Izterab Kitna Hai
Kisi Ko Chahty Rehna Azaab Kitna Hai
اب عشق کر ہی لیا ہے تو پوچھتےنہ پھرو
گناہ کتنا ہے اِس میں ثواب کتنا ہے
مجھے تو اپنے سوالات ہی نہ یاد رہے
یہ دیکھ کر کہ وہ حاضر جواب کتنا ہے
جو سب کے سامنے ملتا ہے اجنبی کی طرح
کسے پتہ وہ ہمیں دستیاب کتنا ہے

Comments
Post a Comment