"تمہارے عکس کو آنکھوں میں ہم تصویر کر لیتے
ذرا جو تم ٹھہر جاتے کوئی تدبیر کر لیتے
تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ سے یوں چھوٹ جائے گا
اگر مجھ کو خبر ہوتی اِسے زنجیر کر لیتے_________!!!
ذرا جو تم ٹھہر جاتے کوئی تدبیر کر لیتے
تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ سے یوں چھوٹ جائے گا
اگر مجھ کو خبر ہوتی اِسے زنجیر کر لیتے_________!!!
No comments:
Post a Comment