رک رک چمکے جھک جھک چمکے
کیوں ساری محفل پہ
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
کیوں ساری محفل پہ
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
ذرا ذرا آنچل سرکے ذرا ذرا شعلہ بھڑکے
ذرا ذرا ہر دل دھڑکے یہاں سے وہاں
آ لہراتی یوں بل کھاتی رہ جائے دنیا ہل کے
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
چمک دمک دکھلاتی چل دبے دبے شرماتی چل
کھلے کھلے مسکاتی چل یہی ہے سماں
یہی تو ہے موسم یہی ہے زمانہ
ہنس دے ہنس دے کھل کے
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
چھپا کے دو نیناں کالے
کدھر چلی گھونگھٹ ڈالے
ہم ہیں نگاہوں واے چھپے گی کہاں
تو بھی ہے بجلی میں بھی ہوں بادل
ڈول ذرا ہل مل کے
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
ذرا ذرا ہر دل دھڑکے یہاں سے وہاں
آ لہراتی یوں بل کھاتی رہ جائے دنیا ہل کے
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
چمک دمک دکھلاتی چل دبے دبے شرماتی چل
کھلے کھلے مسکاتی چل یہی ہے سماں
یہی تو ہے موسم یہی ہے زمانہ
ہنس دے ہنس دے کھل کے
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
چھپا کے دو نیناں کالے
کدھر چلی گھونگھٹ ڈالے
ہم ہیں نگاہوں واے چھپے گی کہاں
تو بھی ہے بجلی میں بھی ہوں بادل
ڈول ذرا ہل مل کے
او بن بادل کی بجلی آ گر جا میرے دل پہ
No comments:
Post a Comment