Is Qadar Aaj Ro Lia Main Ne Dagh Dil Ko Bhi Dho Lia Main Ne



اس قدر آج رو لیا میں نے
داغ دل کو بھی دھو لیا میں
 دور جن سے مجھے نہ جانا تھا
اب تو ان کو بھی کھو لیا میں نے
تیسرا زخم پھر لگا دل پر
 دوسرے کو جو سی لیا میں نے
آج سے میں نہیں کسی کا بھی
جس کا ہونا تھا، ہو لیا میں نے
اب اسی میں ہی جان جائے گی
روگ دل پر ہے جو لیا میں نے
پا لیا ہے فروغ غم پر اب
رگِ گُل، اشک تر پیا میں نے
ہوگیا میر کی طرح برباد
دردِ سر عشق میں لیا میں نے
عـــلی سرفراز


No comments:

Post a Comment

Featured post

Main tumko bhool jaonga lekin yeh shart hai Gulshan mein chal ke phool se khushbo juda karo

Main tumko bhool jaonga lekin yeh shart hai Gulshan mein chal ke phool se khushbo juda karo