Haan Ye Theek Hai Main Tumhare Kehne Par Tumhein Bhool Jata Hon
نثری نظم
"خواب"
ہاں
یہ ٹھیک ہے
میں تمہارے کہنے پر
تمہیں بھول جاتا ہوں
ویسے بھی
تمہیں پانا بھی ایک خواب ہی تو تھا
اور
خواب کہاں تعبیر پاتے ہیں
"خواب"
ہاں
یہ ٹھیک ہے
میں تمہارے کہنے پر
تمہیں بھول جاتا ہوں
ویسے بھی
تمہیں پانا بھی ایک خواب ہی تو تھا
اور
خواب کہاں تعبیر پاتے ہیں
شیخ اسلم آزاد
Nasri Nazam
"Khuwaab"
Haan
Ye Theek Hai
Main Tumhare Kehne Par
Tumhein Bhool Jata Hon
Waise Bhi
Tumhein Paana Bhi Aik Khuwaab Hi Toh Tha
Aur
Khuwaab Kahan Ta'abeer Paate Hain
Sheikh Aslam Azad

Comments
Post a Comment