Phir Naya Saal , Nayi Subah , Nayi Umeeden
Ay Khuda Khair Ki Khabron Ke Ujaly Rakhna
خدا کرے کہ یہ نیا سال آپکے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے. جن کی خوشبو سے آپ کی زندگی میں بہار ہی بہار ہو. اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے
اور سب کے لیے بہت کچھ لائے بلکہ میں دعا کرتا ہوں کہ آپکو، آپکی فیملی کو ہمیشہ اچھی صحت اور اچھی زندگی میںرکھے۔۔۔آپکے تمام جان و مال میں بابرکات کثیر،، ایمانِ کامل، صحت، رزق، علم ، لمبی زندگی اور زندگی کی تمام خوشیاں جنکی آپکو خواہش ہو، اللہ تعالی آپکو سب عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دیکر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
دعا ہے اللہ پاک یہ نیا سال مسلمانوں خصوصا پاکستان و پاکستانیوں کے لیے امن کا پیغام لیکر آئے آمین
ایڈ مین:نومی
No comments:
Post a Comment