Koi Mansab , Koi Dastar Nahi Chahiye Hai Shahzadi Mujhe Darbar Nahi Chahiye Hai
کوئی منصب، کوئی دستار نہیں چاہیے ہے
شاہزادی مجھے دربار نہیں چاہیے ہے
Koi Mansab , Koi Dastar Nahi Chahiye Hai
Shahzadi Mujhe Darbar Nahi Chahiye Hai
اس تکلف سے زیادہ کا طلبگار ہوں میں
صرف یہ سایۂ دیوار نہیں چاہیے ہے
اب مقابل مرے اپنے ہیں سو اے رب جلیل
حوصلہ چاہیے تلوار نہیں چاہیے ہے

Comments
Post a Comment