Mujhe Awaz Dy Laina Kabhi Jab Aankh Chalkay Toh
مجھے آواز دے لینا
کبھی جب آنکھ چھلکے تو
Mujhe Awaz Dy Laina
Kabhi Jab Aankh Chalkay Toh
کبھی جب دل نہ سنبھلے تو
مجھے آواز دے لینا
کبھی جب دور ہو کوئی
بہت مجبور ہو کوئی
کوئی آواز نہ دے تو
مجھے آواز دے لینا
کوئی آنسو نہ پونچھے تو
کوئی ہنسنے سے روکے تو
کوئی تم کو ستائے تو
مجھے آواز دے لینا

Comments
Post a Comment