Mujhe Awaz Dy Laina Kabhi Jab Aankh Chalkay Toh
مجھے آواز دے لینا کبھی جب آنکھ چھلکے تو Mujhe Awaz Dy Laina Kabhi Jab Aankh Chalkay Toh کبھی جب دل نہ سنبھلے تو مجھے آواز دے لینا کبھی جب دور ہو کوئی بہت مجبور ہو کوئی کوئی آواز نہ دے تو مجھے آواز دے لینا کوئی آنسو نہ پونچھے تو کوئی ہنسنے سے روکے تو کوئی تم کو ستائے تو مجھے آواز دے لینا